نقطہ نظر 2005ء سے لاپتا کاروباری شخصیت مسعود جنجوعہ کی اہلیہ انصاف کی منتظر مجھے اپنے شوہر کی جھلک دیکھے 19 سال بیت چکے جن سے میں سب سے زیادہ محبت کرتی تھی، لیکن اس کے باوجود میں آج تک اس امید پر قائم ہوں کہ ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی